Fatima murder case

ننھی ملازمہ فاطمہ قتل کیس ،ملزم فیاض شاہ کی 6دن کی عبوری ضمانت منظور

خیر پور (مانیٹرنگ ڈیسک)ننھی ملازمہ فاطمہ قتل کیس ،سند ھ ہا ئیکورٹ نے ملزم فیاض شاہ کی 6دن کی عبوری ضمانت منظور کر لی”پاکستان ٹائم “کے مطابق ملزم پیر فیا ض شاہ نے حیدرآباد ہا ئیکو رٹ سے 6دن عبوری ضمانت حا صل کر لی،

یہ بھی پڑھیں:آئی ایم ایف نے ایک بار پھر ’ڈو مور‘کا مطالبہ کر دیا

ملزم پیر فیاض شاہ کو عدالت نے گر فتار کر نے سے روک دیا ۔ ملز م اسد شاہ اور ملزم امتیاز میرانی گرفتار ہیں، ملزمہ حنا شاہ تا حا ل پو لیس کی گرفت میں نہ آسکی
پولیس ملزم اسد شاہ کے موبائل فون کا پن کو ڈ کھلوانے میں نا کام ہے گھریلو ملازمہ فاطمہ پر مبینہ تشدد کے بعد قتل کا کیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں