کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاﺅ کا سلسلہ جاری ۔
نجی ٹی وی کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاﺅ جاری ہے ،اس وقت ڈالر 297روپے پر ٹریڈ کر رہا ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : پٹرولیم مصنوعات پھرمہنگی ہونے کا خدشہ، دل تھام لیں، چند گھنٹے باقی