لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کو بھارت کے ساتھ فائنل میں پنجہ لڑانے کیلئے سری لنکا کو شکست دیناضروری ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق ایشیا کپ کے فائنل تک رسائی کیلئے پاکستان کو سری لنکا کو شکست دینا ضروری ہے ،بھارت ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ چکا ہے ۔پاکستان کی ٹیم سری لنکا کو ہراتی ہے تو ہی فائنل رک رسائی حاصل کر سکتی ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : پاکستان بمقابلہ سری لنکا ،ٹاس ہو گیا