shakeel khan

مہنگائی کیخلاف ریلی نکالنے پرشکیل خان جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

ملاکنڈ (مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے رہنما شکیل خان کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی رہنما کو کل دفعہ 144کی خلاف ورزی پر گرفتار کیا گیا تھا ،شکیل خان نے مہنگائی کیخلاف ریلی کی قیادت کی تھی ۔تحصیل چیئرمین ناصر علی اور افضل حسین بھی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیے گئے ،ملزمان کیخلاف دہشتگردی ایکٹ سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں : 100دن،120دن یا 10سال ،الیکشن کی کوئی تاریخ تو دو ،بلاول کا واویلا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں