لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈاﺅن جاری ،267مزید مقدمات درج کر لیے گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق لاہور سٹی ڈویژن پولیس بجلی چوروں کے خلاف متحرک ہے ،مختلف مقامات پر چھاپوں کا سلسلہ جاری ۔مزید 267مقدمات درج کر لیے گئے ۔روجھان کی درجنوں بستیوں میں چوری کی بجلی استعمال کیے جانے کا انکشاف ہو ا ہے ،آپریشن کے دوران چار علاقوں کے ٹرانسفارمر اور تاریں ضبط کر لی گئیں ،20بجلی چوروں کیخلاف مقدمات درج کر لیے گئے ۔
یہ بھی پڑھیں : بجلی بلوں میں کمی کیلئے تحریری معاہدہ ،وزارت خزانہ مشکل میں پڑ گئی