اٹک (مانیٹرنگ ڈیسک) سائفر کیس کی ان کیمرہ سماعت ،چیئرمین تحریک انصاف کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14دن کی توسیع کر دی گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق خصوصی عدالت کے جج کیس کی سماعت کیلئے اٹک جیل پہنچے ،جج ابوالحسنات نے عمران خان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14روز کی توسیع کے احکامات جاری کر دیے ۔
یہ بھی پڑھیں : الیکشن کمیشن نے گوشوارے جمع کرانے کی حتمی تاریخ کا اعلان کر دیا