کولمبو(سپورٹس ڈیسک)بھارت نے پاکستان کو جیت کےلیے ہد ف دے دیا۔
”پاکستان ٹائم “کے مطابق کولمبو میں پاکستان اور بھارت کے درمیان سپر فورمرحلے میں پھارت نے پاکستان کو جیت کے بڑا ہدف دے دیابھارت نے 50اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر357 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف دے دیا ہے جس وایرات کوہلی نے122 رنز بنائے اور کے ایل راہول نے 111رنز بنائےپاکستان کی جانب سے شاہین آفریدی اورشاداب خان نے ایک ایک وکٹ حاصل کی
