ایشیاءکپ سپر فور مرحلہ، بنگلہ دیش اور سری لنکا کے درمیان میچ کا ٹاس ہو گیا

ایشیاءکپ سپر فور مرحلہ، بنگلہ دیش اور سری لنکا کے درمیان میچ کا ٹاس ہو گیا

کولمبو(سپورٹس ڈیسک)ایشیاءکپ سپر فور مرحلہ، بنگلہ دیش اور سری لنکا کے درمیان ٹاس ہو گیا ۔بنگلہ دیش نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے
”پاکستان ٹائم “کے مطابق ایشیائکپ سپر فور مرحلے کے دورسرے میچ میں بنگلہ دیش نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے اور میزبان ٹیم کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں