apex

نگران وزیراعظم کی سربراہی میں اپیکس اجلاس ،مختلف منصوبوں پر غور،آرمی چیف کی خصوصی شرکت

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپیشل انویسٹمنٹ فیسیلی ٹیشن کونسل کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس ،زراعت ،معدنیات ،کان کنی ،انفارمیشن ٹیکنالوجی کے منصوبو ں پر غور کیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی سربراہی میں اپیکس کمیٹی اجلاس میں چاروں وزرائے اعلیٰ اور چیف سیکرٹریز نے شرکت کی ،آرمی چیف عاصم منیر نے اجلاس میں خصوصی طور پر شرکت کی ،اجلاس میں زراعت ،معدنیات ،کان کنی ،انفارمیشن ٹیکنالوجی کے منصوبو ں پربات چیت کی گئی ۔

یہ بھی پڑھیں : عارف علوی کی صدارت کے 5سال مکمل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں