کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈالر کی روپے کے مقابلے میں تنزلی جاری ،مزید دو روپے نیچے آ گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 2.09روپے کمی کے بعد 302.85پر ٹریڈ کر رہا ہے ،بینکس درآمد کنندگان کو ڈالر 302.35میں فروخت کر رہے ہیں ،اوپن مارکیٹ میں ڈالر دو رپے سستا ہونے کے بعد 305میں فروخت ہو رہا ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان