کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈالر کی قیمت میں تیزی سے کمی آتے دیکھ کر اوپن مارکیٹ میں ڈالر بیچنے والوں کا رش بڑھ گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سٹیٹ بینک ذرائع کا کہنا ہے کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر فروخت کرنے والوں کا رش بڑھ گیا ہے ،ملکی ذخائر بہتر ہوتے ہی ڈالر کی قدر 300روپے سے نیچے آنے کے امکانات ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں : اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید سستا