کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈالر کی قیمت میں کمی کے بعد دیگر غیر ملکی کرنسی کی قیمت بھی نیچے آنے لگی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اوپن مارکیٹ میں یورو تین روپے کمی کے بعد 332پر آ گیا ،پاﺅنڈ نو روپے کم ہو کر 388پر آ گیا ،سعودی ریال ڈیڑھ روپے کمی کے بعد 81روپے 80پیسے پر آ گیا ۔
یہ بھی پڑھیں : اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید سستا