flour price

”مرے کو مارے شاہ مدار “چینی کے بعد آٹا بھی مہنگا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مہنگائی کے مارے عوام کیلئے ایک اور مشکل سامنے آ گئی ،چینی کے بعد آٹے کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق فلور ملز نے آٹے کی قیمت میں 3روپے فی کلو اضافہ کر دیا ،دس کلو آٹے کے تھیلے کی ایکس مل قیمت اضافہ کے بعد 1380اور 20کلوکے تھیلے کی ایکس مل قیمت 2750ہو گئی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : راولپنڈی میں گیس چوروں کیخلاف کریک ڈاﺅن

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں