یاماہا نے ایک مرتبہ پھر اپنی بائیکس کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

یاماہا نے ایک مرتبہ پھر اپنی بائیکس کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

کراچی (کامرس ڈیسک)او ایل ایکس کے مطابق اس مرتبہ بائیکس کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ روپے کی قدر میں کمی بتائی جا رہی ہے۔
”پاکستان ٹائم “کے مطابق پاکستان میں یاماہا موٹر سائیکل کی قیمتوں میں 17 ہزار روپے تک کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔یاماہا رواں سال اب تک اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں پانچ بار اضافہ کرچکی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں