PDM

”16ماہ میں میڈیا کو 10ارب کے اشتہار “پی ڈی ایم کے کارنامے سامنے آنے لگے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معاشی گرداب میں پھنسی سابق پی ڈی ایم حکومت کی شہ خرچیوں میں16ماہ کے دوران کوئی کمی نہ آئی ،میڈیا کو 10ارب روپے کے اشتہار جاری کیے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات میں اشتہارات کے حوالے سے رپورٹ سامنے آ گئی ،سیکرٹری اطلاعات نے کمیٹی کو بتایا کہ ڈیڑھ سال میں حکومت نے 9ارب 60کروڑ کے اشتہارات جاری کیے ،پرنٹ میڈیا کو 3ارب 50کروڑ روپے کے اشتہارات جاری کیے گئے ۔

یہ بھی پڑھیں : ”مہنگائی میں کمی نہیں اضافہ ہو گا “وزارت خزانہ کی آﺅٹ لک رپورٹ میں انکشاف

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں