out look

”مہنگائی میں کمی نہیں اضافہ ہو گا “وزارت خزانہ کی آﺅٹ لک رپورٹ میں انکشاف

اسلام آبا د(مانیٹرنگ ڈیسک)آنے والے مہینوں میں مہنگائی بلند سطح پر رہے گی ،وزارت خزانہ نے ماہانہ آﺅٹ لک رپورٹ جاری کر دی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستانی معیشت کو عالمی اور مقامی سطح پر چیلنجز کا سامنا ہے ،مہنگائی کی وجہ پٹرول ڈیزل اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے کو قرار دیا گیا ۔رپورٹ میں بتایاگیا کہ برآمدات میں 4.6فیصد کمی اور درآمدات میں 23.5فیصد کمی ہوئی ،ایک سال میں ڈالر 81.14روپے مہنگا ہوا ۔

یہ بھی پڑھیں : ”سستی بجلی کا خواب ابھی بھول جائیں “بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاﺅن کا اعلان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں