سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی

کراچی (کامرس ڈیسک)کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ملک میں سونے کی قیمت میں اچانک کئی ہزار روپے کی کمی ہو گئی۔
”پاکستان ٹائم “کے مطابق سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 6ہزار300روپے کی کمی کے بعد 2 لاکھ 23ہزار800روپے ہوگئی ہے۔اس کے علاوہ 10گرام سونے کی قیمت 5 ہزار402 روپے کی کمی کے بعد ایک لاکھ 99ہزار588 روپے ہوگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:یوم دفاع پاکستان پرعام تعطیل ہوگی یا نہیں ،بڑا اعلان کر دیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں