کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں روپے کے مقابلہ میں نمایاں کمی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 13روپے کی بڑی کمی دیکھنے میں آئی ،قیمت میں کمی کے بعد ڈالر 320روپے میں مارکیٹ میں ٹریڈ کر رہا ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : چینی کی قیمت میں اضافہ جاری ،زیادہ تر شہروں میں ڈبل سنچری مکمل