metro bus

بلیو،گرین ،اورنج لائن ،میٹرو بس کرایوں میں اضافہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں بلیو،گرین ،اورنج لائن ،میٹرو بس کرایوں میں اضافہ کر دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سی ڈی اے بورڈ کے اجلاس میں کرایوں میں اضافہ کی تجویز دی گئی تھی ،اجلاس میں کرایوں میں اضافہ کا حتمی فیصلہ کیا گیا ،گرین اور بلیو لائن بسوں کا کرایہ 30روپے سے بڑھا کر 50روپے کر دیا گیا ،چیئرمین سی ڈی اے نے کہا کہ بسوں کو سبسڈائیز ریٹ پر چلانے کیلئے پیسے نہیں ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں : بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاﺅن

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں