کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں پانچ روپے کی کمی ہوئی ،قیمت میں کمی کے بعد ڈالرکی 322روپے پر فروخت جاری ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : بلیو،گرین ،اورنج لائن ،میٹرو بس کرایوں میں اضافہ