کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ،تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے 36پیسے مہنگا ہو گیا ،ڈالر کی قیمت 307روپے ہو گئی ہے ۔