لاہور(کامرس ڈیسک)پنجاب میں برائلر چکن کی قیمتوں میں نمایاں کمی ہوئی ہے۔
”پاکستان ٹائم “کے مطابق لاہور میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 10 روپے کمی سی 545 روپے جب کہ زندہ برائلر مرغی کی قیمت 7 روپے کمی سی363روپے فی کلو ہو گئی ہے۔جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سی302روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔
یہ بھی پڑھیں:چینی کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا