پالی کیلے (مانیٹرنگ ڈیسک) یشیاکپ میں پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق کینڈی کے پالی کیلے اسٹیڈیم میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا، بابراعظم نے کہا کہ موسم کے باعث بالنگ کرنے کو ترجیع دی تاکہ بھارت کو جلد آوٹ کرکے میچ میں کامیابی سمیٹیں۔ بھارتی کپتان روہت شرما نے کہا کہ ٹاس جیتتے تو پہلے بیٹنگ کرنے کا ہی فیصلہ کرتے ۔
یہ بھی پڑھیں : ایشیاکپ، بھارت کیخلاف پاکستان کا پلیئنگ الیون کااعلان