لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعلیٰ کی گرفتاری سے بچنے کیلئے مزاحمت ،پولیس والے زبردستی اٹھا کر لے گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیر اعلیٰ نے گرفتاری سے بچنے کیلئے معمولی مزاحمت کی تاہم پولیس والوں نے ایک نہ سنی اور انہیں زبردستی اٹھا کر لے گئے ،گرفتاری کے وقت معروف قانون دان لطیف کھوسہ بھی ان کے ساتھ موجود تھے جنہیں گاڑی سے نکال کر پرویز الٰہی کو زبردستی اٹھایا گیا ۔
یہ بھی پڑھیں : ”اڑنے نہ پائے تھے کہ گرفتار ہم ہوئے“گھر پہنچنے سے پہلے پرویز الٰہی پھر گرفتار