لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعلیٰ کو ایف آئی اے کی جانب سے پھر گرفتار کرنے کی کوشش نیب نے ناکام بنا دی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے پرویز الٰہی کو فوری رہا کرنے کے حکم کے بعد نیب سابق وزیر اعلیٰ کو لیکر نکلی ،عدالت کے باہر ایف آئی اے کے اہلکاروں کی بڑی تعداد موجود تھی ،ایف آئی اے نے پرویز الٰہی کو گرفتار کر نے کی کوشش کی تو نیب اہلکاروں نے دھکا دیکر انہیں نیچے اتار دیا ،اس کے بعد نیب گاڑی وہاں سے تیزی کے ساتھ نکل گئی ۔
یہ بھی پڑھیں : لاہور ہائیکورٹ کا پرویز الٰہی کو رہا کرنے کا حکم