کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی دارالحکومت میں منکی پاکس کے تین کیس سامنے آ گئے ،تینوں مریضوں کو قرنطینہ کر دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ لیبیا سے کراچی آنے والے تین افراد میں منکی پاکس کی علامات پائی گئی ہیں ،تینوں مریضوں کو فوری طور پر دیگر مریضوں سے الگ کر دیا گیا ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : آشوب چشم کی وباء میں اضافہ مزید بڑھ گیا