dollar

ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)ڈالر کی اڑان میں کمی نہ آ سکی ، تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 65پیشے مہنگا ،305.10روپے پر ٹریڈنگ جاری ،بینک درآمد کنندگان کو ڈالر 305.60روپے میں فروخت کر رہے ہیں ،اوپن مارکیٹ میں ڈالر 320روپے پر فروخت جاری ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : مہنگائی نے اخراجات بڑھا دیے،جامعات نے فیسوں میں اضافہ کر دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں