پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخواہ کی متعدد جامعات نے اخراجات پورے کرنے کیلئے فیسوں میں اضافہ کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور ،جامعہ پشاور ،کے ایم یو اور زرعی یونیورسٹی نے فیسیں بڑھا دیں ،اسلامیہ کالج انتظامیہ نے ہاسٹلز کی فیس میں تین ہزار روپے اضافہ کر دیا ،اوپن میرٹ پر پری میڈیکل کی فیس پچاس ہزار روپے کر دی ،خیبر میڈیکل یونیورسٹی نے امتحانی فیسوں میں اضافے کا علامیہ جاری کر دیا ۔
یہ بھی پڑھیں : ہیڈ ماسٹرسکول فنڈز کے 49 لاکھ روپے لے کر فرار ہوگیا