لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) بڑھتی ہوئی مہنگائی میں چینی مافیا بھی متحرک ،چینی کی قیمت میں مزید اضافہ کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق چینی کی قیمت میں مزید دو روپے فی کلو اضافہ کر دیا گیا ہے ،لاہور میں چینی کی قیمت 170روپے فی کلو تک پہنچ چکی ہے ،چینی کی ہول سیل قیمت 162روپے فی کلو ہو چکی ہے۔
یہ بھی پڑھیں : بجلی کے بعدحکومت عوام پر پٹرول بم پھینکنے کو تیار