ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں پندرہ سال بعد ایشیا کپ کی بہار آ گئی ،ملتان میں پاکستان اور نیپال کے درمیان افتتاحی میچ ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ملتان سٹیڈیم میں شائقین کی بڑی تعداد میچ دیکھنے کیلئے پہنچ گئی ،نیپالی شائقین بھی میچ دیکھنے کیلئے سٹیڈیم پہنچ گئے ۔ایشیا کپ کے آغاز سے قبل رنگا رنگ افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا ،تقریب میں پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ اور نیپالی گلوکارہ تھریشالہ نے آواز کا جادو جگا کر شائقین کو محظوظ کیا ۔
یہ بھی پڑھیں : پاکستانی بائولر سہیل خان کی یو ایس ماسٹر ٹی 10 میں سب سے زیادہ وکٹیں