نگران حکومت کااچھا قدم، چینی بیرون ملک بھیجنے پر پابندی عائد کردی

نگران حکومت کااچھا قدم، چینی بیرون ملک بھیجنے پر پابندی عائد کردی

اسلام آباد(کامرس رپورٹر) ملک میں چینی کی فی کلوگرام قیمت پونے دو سو کے لگ بھگ پہنچنے کے بعد وفاقی حکومت بھی جاگ گئی اور چینی کی برآمد پر پابندی عائد کردی۔ نگران وزیرخزانہ ڈاکٹرشمشاداخترکی زیرصدارت ہونیوالے اقتصادی رابطہ کمیٹی کےاجلاس میں چینی کی برآمد پر پابندی عائد کرنیکی منظوری دی گئی ، چینی کی برآمد پرپابندی کامقصد مقامی قیمتوں پردباومیں کمی لانا ہے، چینی برآمد کرنیسیمقامی مارکیٹ میں قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہو گا۔

یہ بھی پڑھیں:دہی کے سرکاری نرخ میں بھی اضافہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں