dollar

ڈالر کی اڑان مسلسل جاری

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹر بینک میں روپے کی قدر میں کمی ،ڈالر کی اڑان مسلسل جاری۔
نجی ٹی وی کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 1.91روپے کا اضافہ ہو اجس کے بعد ڈالر 303.90کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے ۔سٹاک مارکیٹ میں بھی منفی رجحان دیکھا جا رہا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : آئی فون کا وہ اسمارٹ فون جو 2023 میں سب سے زیادہ فروخت ہوا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں