sugar price

کراچی میں 1کلو چینی کی قیمت 170روپے

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) شہر قائد ایک کلو چینی 170روپے میں فروخت ہونے لگی ،شہریوں کا احتجاج
نجی ٹی وی کے مطابق کراچی میں چینی کی قیمتوں کو بھی بجلی بل کی طرح پر لگ چکے ہیں ،غریب آدمی ایک کلو چینی 170روپے میں خریدنے پر مجبور ہو چکا ہے ،شہریوں نے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ چینی مافیا کو کنٹرول کیا جائے۔

یہ بھی پڑھیں : غریب پھل فروش کو 1لاکھ روپے کا بجلی بل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں