کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی اڑان میں اضافہ ،20پیسے مہنگا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح 301روپے 20پیسے پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔