ورلڈ اتھلیٹکس چمپئن شپ: جیولن تھرو مقابلوں کے فائنل میں ارشد ندیم نے سلور میڈل جیت لیا

ورلڈ اتھلیٹکس چمپئن شپ: جیولن تھرو مقابلوں کے فائنل میں ارشد ندیم نے سلور میڈل جیت لیا

بداپیسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک)ورلڈ اتھلیٹکس چمپئن شپ میں جیولن تھرو مقابلوں کے فائنل میں پاکستان کے ارشد ندیم نے سلور میڈل جیت لیا۔
”پاکستان ٹائم “کے مطابق قومی اتھلیٹ ارشد ندیم نے اپنی تیسری کوشش میں 87.82 میٹر کی تھرو پھینک کر میڈل اپنے نام کیا ہے۔ورلڈ اتھلیٹکس چمپئن شپ میں گولڈ میڈل بھارت کے نیرج چوپڑا نے 88.17 میٹر تھرو کر جیتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں