کراچی (بیورو رپورٹ) سعوی عرب کیلئے بک کیے گئے کنٹینر سے جنگلی حیات کے اعضا اور جڑی بوٹیاں برآمد کی گئی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:شمالی آسٹریلیا میں امریکی فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 23فوجی زخمی
کراچی کے علاقے پورٹ قاسم میں محکمہ تحفظ جنگلی حیات سندھ نے پاکستان اینٹی نارکوٹکس فورس کی مدد سےکارروائی کی جس دوران سعودی عرب کے لیے بک کیے گئے کنٹینر سے بھاری مقدار میں جنگلی جانوروں کے اعضا، جڑی بوٹیاں و دیگر اشیا کے 8 سو سے زائد بیگ برآمد کیے گئے۔