کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ میں اختلافات شدت اختیار کرنے لگے ،رابطہ کمیٹی 2حصوں میں تقسیم ۔
نجی ٹی وی کے مطابق گورنر کامران ٹیسوری اور مصطفیٰ کمال گروپ آمنے سامنے آ گئے،رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا جس میں فاروق ستار کی شرکت مشکوک ہے ،کنوئینر خالد مقبول صدیقی کی آئیندہ دنوں میں بیرون ملک روانگی متوقع ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : اہلکاروں کی پٹائی پر کے الیکٹرک کا بدلہ ،علاقے کی لوڈ شیڈنگ بڑھا دی ،شہریوں کا احتجاج