راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) بجلی ،پانی اور گیس کے بلوں میں اضافے کیخلاف شہریوں کا احتجاج ،پولیس طلب کر لی گئی
نجی ٹی وی کے مطابق راولپنڈی میں بھاری بلوں کیخلاف شہریوں نے سڑکوں پر نکل کر احتجاج شروع کر دیا ،لوگوں کی بڑی تعداد کو دیکھتے ہوئے حکام کے کان کھڑے ہو گئے ،فوری طور پر واسا آفس کے باہر پولیس کی بھاری نفری کو اکٹھا کر لیا گیا ۔
یہ بھی پڑھیں : مختلف شہروں میں چھاپے،8دہشتگرد گرفتار