toyota plant closed

ٹیکس زیادہ ،گاڑیاں مہنگی،قوت خرید کم ٹویوٹا انڈس موٹرز کا پلانٹ بند کرنے کا اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹویوٹا انڈس موٹرز نے25 اگست سے 6ستمبر تک پلانٹ بند کرنے کا اعلان کر دیا
نجی ٹی وی کے مطابق ملک کی دوسری بڑی آٹو مینوفیکچرز کمپنی کا پلانٹ بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے ، کمپنی نے وزارت صنعت و پیداوار کو خط لکھا ہے جس میں کا کہا گیا ہے کہ ملک میں ٹیکسز زیادہ ہونے کی وجہ سے لوگوں کی قوت خرید متاثر ہوئی ،گاڑیاں مہنگی ہونے کے باعث طلب کم ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : ڈالر کی اڑان مسلسل جاری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں