الیکشن کمیشن نے نگران حکومت کو خط لکھ دیا،بڑی خوشخبری سنادی

الیکشن کمیشن نے نگران حکومت کو خط لکھ دیا،بڑی خوشخبری سنادی

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)الیکشن کمیشن نے نگران حکومت کو معاہدوں کی اجازت دے دی ہے۔
”پاکستان ٹائم”کے مطابق الیکشن کمیشن نے نگران حکومت کو خط لکھا ہے جس میں کہا گہا ہے کہ نگران حکومتیں جاری منصوبوں سے متعلق دوطرفہ معاہدے کرسکتی ہیں۔نگران حکومت پہلے سے جاری منصوبوں سے متعلق فیصلے لے سکتی ہے۔نگران حکومتیں انتخابات پر اثر انداز ہونے کی کوشش نہیں کریں گی۔پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ ایکٹ کے تحت جاری منصوبوں سے اقدام کی اجازت ہو گی۔

یہ بھی پڑھیں:پرویز الٰہی کی سنی گئی،گھر والوں سے ملاقات،ذاتی معالج کی سہولت مل گئیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں