tosha khana case

توشہ خانہ کیس عمران خان کی اپیلوں پر سپریم کورٹ کا بینچ تشکیل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف کی اپیلوں پر سپریم کورٹ کا3رکنی بینچ تشکیل دے دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے توشہ خانہ کیس کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر کر دیں ،جسٹس عمر عطا بندیال ،جسٹس مظاہر نقوی اور جسٹس جمال پر مشتمل بینچ 23اگست کو توشہ خانہ کی اپیلوں پر سماعت کرے گا۔عمران کان نے ہائیکورٹ کے فیصلوں کو چیلنج کیا تھا ۔

یہ بھی پڑھیں : یاسمین راشد ،عمر سرفراز کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں