samsam bukhari

صمصام بخاری آئی پی پی میں شامل الیکشن مارچ سے آگے نہیں جائینگے،جہانگیر ترین

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر صمصام بخاری نے استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہو نے کا اعلان کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق صمصام بخاری نے آئی پی پی کی پریس کانفرنس کے دوران پارٹی میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان کیا ۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے پارٹی سربراہ جہانگیر ترین نے کہا کہ صدر مملکت کی بات پر افسوس ہوا ،الیکشن نئی مردم شماری کے تحت ہونے چاہئیں ،الیکشن مارچ سے آگے نہیں جائینگے ،سینیٹ الیکشن سے پہلے عام انتخابات ہو جائینگے۔

یہ بھی پڑھیں : سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم عدالت کا پہلا فیصلہ شاہ محمود 4روزہ ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں