3 murder

زمین کے تنازعہ پر جھگڑا،2بھائیوں سمیت 3قتل

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) زمین کے تنازعہ پر بھائیوں میں جھگڑا،فائرنگ میں دو بھائی اور ایک کی بیوی مارے گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق افسوسناک واقعہ پارا چنار میں اپرکرم کڑمان روڈ پر پیش آیا ،پولیس کا کہنا ہے کہ مارے جانے والوں میں دو سگے بھائی اور ایک کی اہلیہ شامل ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں : ایمان مزاری اور علی وزیر کا 3روزہ جسمانی ریمانڈ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں