gazat notification

آفیشل سیکرٹ ایکٹ، آرمی ترمیمی ایکٹ کے گزٹ نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آفیشل سیکرٹ ایکٹ، آرمی ترمیمی ایکٹ کے گزٹ نوٹیفیکیشن جاری کر دیے گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق آفیشل سیکرٹ ایکٹ اور آرمی ترمیمی ایکٹ 2023نافذالعمل ہو چکے ہیں،سینیٹ سیکرٹریٹ نے گزٹ نوٹیفیکیشن 18اگست کی تاریخ کو جاری کیے، گزٹ نوٹیفیکیشن قوانین پر صدر کی منظوری سمجھے جانے پر جاری ہوئے،آرمی ایکٹ 11اگست اور آفیشل ایکٹ 17اگست سے نافذالعمل ہے۔

یہ بھی پڑھیں : آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت خصوصی عدالت قائم شاہ محمود پہلے ملزم،کیس کی ان کیمرہ سماعت آج ہو گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں