کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قیمت میں اضافہ۔
نجی ٹی وی کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 22پیسے کا اضافہ ہو گیا ،ڈالر 296روپے کا ہو گیا ،اوپن مارکیٹ میں ڈالر 302روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔
یہ بھی پڑھیں : بجلی مزید مہنگی کرنے کا منصوبہ تیارکر لیا