سعودی وزیر حج و عمرہ اسلام آباد پہنچ گئے

سعودی وزیر حج و عمرہ اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)سعودی وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق الربیعہ اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔
”پاکستان ٹائم ”کے مطابق سعودی وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق بن فوزان الربیعہ 4روزہ دورے پر پاکستان پہنچے ہیں۔ڈپٹی وزرا حج عمرہ، سیاحت، عالمی تعاون کے وزرا اور دیگر نمائندے بھی وفد میں شامل ہیں۔
ترجمان مذہبی امور کے مطابق توفیق الربیعہ حرمین الشریفین کے انتظامی بورڈ کے چیئرمین بھی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں