ghulam memon

سندھ پولیس میں بڑے پیمانے پر تبدیلی آئی جی غلام نبی میمن کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) آئی جی سندھ غلام نبی میمن کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ،ایسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سندھ پولیس میں بڑے پیمانے پر تبدیلی ،آئی جی سندھ کوتبدیل کر دیا گیا ،پولیس سروس گریڈ کے راجہ رفعت کو آئی جی سندھ تعینات کر دیا گیا ۔راجہ رفعت اس سے قبل ایڈیشنل آئی جی پنجاب تعینات تھے۔

یہ بھی پڑھیں : تشدد سے ہلاک ملازمہ فاطمہ کی قبر کشائی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں