کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن سندھ میں حلقہ بندیوں کیلئے متحرک ،ڈپٹی کمشنرز کو نقشے ،شماریات اور بلاکس کی مردم شماری لینے کا حکم جاری کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن نے انتظامی افسران کو تین دن میں درکار ڈیٹا اور حلقہ بندی کیلئے ضروری انٹظامات مکمل کرنے کی ہدایت جاری کر دی ۔
یہ بھی پڑھیں : یہ کیا ہوا کیسے ہوا ۔۔۔”حلقہ بندیاں بھی ضروری،صرف2ماہ کا فرق پڑے گا “