china reaction

امریکہ خطے میں تصادم بڑھا رہا ہے،چین کا سخت بیان

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ کے اقدامات خطے میں کشیدگی اور تصادم کو بڑھا رہے ہیں ،چین نے سپر پاور کیخلاف سخت بیان داغ دیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا ،جاپان اور جنوبی کوریا کے سربراہی اجلاس پر چین نے سخت رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ خطے کے چھوٹے ممالک کو ساتھ ملا کر تصادم کے راستے پر چل رہا ہے ،ایشیا پیسیفک کو جیو پولیٹیکل مقابلے کیلئے جنگ کا میدان نہیں بننا چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں : مودی سرکارکا اصل چہرہ بے نقاب50ہزار مساجد،20ہزار چرچ انتہا پسندوں کا نشانہ بنے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں