اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مشترکہ مفادات کونسل اجلاس میں شہباز حکومت نے کیا چالاکیاں کیں ،کامران مرتضیٰ نے پردہ چاک کر دیا ۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے جے یو آئی ف کے رہنما کامران مرتضیٰ نے بتایا کہ حکومت کی جانب سے بتایا گیا کہ جے یو آئی کی نمائیندگی اسعد محمود نے کی ،اسعد محمود نے اجلاس میں مخالفت کی لیکن ان کے منٹس نوٹ ہی نہیں کیے گئے،بعد میں کہا گیا کہ اسعد محمود ممبر نہیں تھے اس لیے منٹس نو ٹ نہیں کیے گئے۔
یہ بھی پڑھیں : وکلا کیخلاف کارروائیوں پر لاہور بار برہم ماتحت عدالتوں میں پولیس کا داخلہ بند کر دیا